ملک کا نام جمہوریہ الجزائر ہے۔مالی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ رقبے کے اعتبار سے بحیرہ روم پر واقع سب سے بڑا، عرب دنیا اور افریقی براعظم میں سوڈان کے بعد سب سے بڑا ملک ہے۔ دنیا میں اس کا 11واں نمبر ہے۔
اس کی جغرافیائی کیفیت دیکھی جائے تو وہ کچھ یوں ہے ۔الجزائر کے شمال مشرق میں تیونس، مغرب میں مراکش، جنوب مغرب میں مغربی صحارا، موریتانیا اور مالی ہیں۔ جنوب مشرق میں نائجر جبکہ شمال میں بحیرہ روم واقع ہیں۔ اس کا رقبہ تقریباً 2،382،000 کلو میٹر جبکہ آبادی 41،000،000نفوس پر مشتمل ہے۔ الجزائر کے دار الحکومت کا نام بھی الجزائر ہے۔یہ ایک جمہوری ملک ہے جس کا نظام حکومت جمہوری ہے ۔یہ انتظامی طور پر ۴۸ یونٹس میں تقسیم ہوتا ہے۔ھران،قسنطینہ،سطیف بڑے شہر ہیں۔اسلام یہاں کا رسمی مذہب ہے ۔
الجزائر نقد، 1962 میں فرانس کے قبضے سے آزادی حاصل کی اور اپنی
کرنسی الجزائر دینار ہے۔الجزائر بہت سے تنظیموں کا رکن ہے ان
میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ سر فہرست ہیں یہاں تیل کی پیداوار کافی
زیادہ ہوتی ہے اس لیے الجزائر اوپیک کا بانی ممبر ملک
بھی ہے۔اسلامی ممالک سے بہت اچھے تعلقات
ہیں۔