واپس
افغانستان

افغانستان

ملک کا نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔یہ  وسطی ایشیاء میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ترکمانستان،ازبکستان اور تاجکستان، مغرب میں ایران، مشرق میں چین اور جنوب میں پاکستان واقع ہے۔افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے اور اس کا نظام صدارتی ہے۔اس کا رقبہ (652،500) کلومیٹر ہے، اس کی آبادی (32،000،000) ہے۔ان میں...

ملک کا نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔یہ  وسطی ایشیاء میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں ترکمانستان،ازبکستان اور تاجکستان، مغرب میں ایران، مشرق میں چین اور جنوب میں پاکستان واقع ہے۔افغانستان کا دارالحکومت کابل ہے اور اس کا نظام صدارتی ہے۔اس کا رقبہ (652،500) کلومیٹر ہے، اس کی آبادی (32،000،000) ہے۔ان میں میں مسلمانوں کا تناسب 99.6٪ ہے، یہ (34) صوبوں  پر مشتمل ہے، اس کے اہم شہرمیں  کابل، قندھار، ہرات اور مزار شریف ہیں۔ اس میں سرکاری زبان پشتون اور دری ہے نیز دیگر مقامی زبانیں جیسے ازبک ، بلوچی اور عربی بھی بولی جاتی  ہیں۔

شیئر: