واپس
حضرت سلمانِ فارسیؓ (اگر ایمان ثریا پر چلا گیا تو سلمان اس کو پالیں گے)
2022/5/7
1463 مشاہدات
چونکہ اسلام دنیا اور آخرت دونوں کے لیے دین تھا، یعنی اسلام ہر زمان اور مکان کے لیے دین تھا، کسی خاص زمان اور مکان کے ساتھ مخصوص نہ تھا، اس وجہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی ابن ابی طالب ؑ کی عظیم قیادت اور رہبری کے اعلان کے ساتھ ساتھ ان رہنماوں کا بھی تعارف پیش کیا، جن کا کردار دین مق...