اللہ تعالی سے رابطہ (نماز)
نماز اور آسمانی شریعتیں
تاریخِ ادیان کا مطالعہ اور حضرت آدم ؑ سے حضرت محمد ﷺ تک انسانی زندگی کے تمام ارتقائی مراحل کا جائزہ لیا جاے تو ی...