توحید
(دلیل تمانع) یعنی ربوبیت میں اللہ کا کوئی شریک نہیں
خدا کے وجود کا انکار کرنے والوں کے علاوہ تمام مواحدین اور دیگر اقوام و ملل کے درمیان اس بات میں کوئی اختلاف نہیں...